گورنر اسٹیٹ بینک کو ہم چھوڑیں گے نہ باہر جانے دیں گے، سلیم مانڈوی والا

0
26

گورنر اسٹیٹ بینک کو ہم چھوڑیں گے نہ باہر جانے دیں گے، سلیم مانڈوی والا

باغی ٹی وی سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ کبھی رنگ روڈ ،کبھی گندم توکبھی چینی کا اسکینڈل سامنے آتا ہے،بتایا جائے 3.2 ٹریلین کا گردشی قرضہ کہاں سے دیں گے. ہمارا ملک کورونا ویکسی نیشن میں سب سے سست ہے.

20سے 25 بلین کی ایکسپورٹ جاری ہے ،حکومت ہر چیز کورونا کی نظر کر رہی ہے، لاک ڈاوَن پر لاک ڈاوَن کر رہے ہیں، آئی ایم ایف نے کہاشرح سود 12 فیصد کریں، حکومت نے شرح سود 13.5 فیصد کر دیا، گورنرا سٹیٹ بینک نے ایسا کیوں کیا؟

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ الیکشن کے لئے کتنے ریٹس لگے؟ وزیراعظم نے کیا حکم دیا؟

حکومت کے ساتھ پیپلز پارٹی کی ڈیل ہو رہی ہے یا نہیں؟ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا اہم انکشاف

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے عدالت میں کیا درخواست دائر کر دی؟

معاملہ سینیٹ کی خزانہ کمیٹی میں اٹھایا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک کو ہم چھوڑیں گے نہ باہر جانے دیں گے،میں خزانہ کمیٹی کے ممبر کے طور پر یہ معاملہ اٹھاؤں گا،پارلیمنٹ کی سیاست اور پی ڈی ایم کی سیاست الگ ہے،

Leave a reply