پاکستان متاثرین زلزلہ کی امداد کے لیے آزاد حکومت کو وسائل فراہم کرے ،سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان متاثرین زلزلہ کی امداد کے لیے آزاد حکومت کو وسائل فراہم کرے ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان خیالا ت کااظہار انہوں نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر اجتماعات سے خطاب اور شہداءکے ورثا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم،کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی،جے آئی یوتھ آزادکشمیر کے صدر نثار احمد شائق ، اشرف بلال،میاں عبدالحق،صدر الخدمت فاﺅنڈیشن ڈاکٹر ریاض احمد،آفتاب عالم ایڈووکیٹ … پاکستان متاثرین زلزلہ کی امداد کے لیے آزاد حکومت کو وسائل فراہم کرے ،سراج الحق پڑھنا جاری رکھیں