اسے کہتے ہیں تبدیلی !بجلی سے محروم دیہاتوں کوسولرپرمنتقل کرنےکا منصوبہ

0
26

لاہور:اسے کہتے ہیں تبدیلی !بجلی سے محروم دیہاتوں کوسولرپرمنتقل کرنےکا منصوبہ،اطلاعات کےمطابق وزیرتوانائی ڈاکٹر اخترملک کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں بجلی سے محروم دوردرازعلاقوں میں بجلی کی فراہمی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

5-دسمبر:دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جارہاہے

صوبائی وزیرکی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں ابتدائی طور پرلاہور، چولستان، ڈی جی خان، تھل اورراجن پورکے بجلی سے محروم دیہاتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنےکا ماڈل تیار کیا گیا جس سے تقریباً تین لاکھ افراد اس پروگرام سےمستفید ہوں گے۔

یورپ اور مغرب میں‌ بندروں کی مہلک بیماری انسانوں میں پھیلنے لگی

صوبائی وزیرتوانائی اخترملک کا کہنا ہے کہ پروگرام پر تین سو ملین خرچ آئے گا، وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار سے پروگرام کی منظوری کے بعد کام شروع ہو جائےگا، اپریل تک پروگرام قائداعظم سولر کمپنی یہ پروگرام مکمل کر لے گی

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود کو صدمہ ، پاکستان کی طرف تعزیت

Leave a reply