گورنمنٹ ہاؤس مری عوام کیلئے کھولنے کی تقریب، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پودا لگا کر افتتاح کیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج گورنمنٹ ہاؤس مری کوعوام کیلئے کھولنے کاافتتاح کردیا, وزیراعلیٰ نے گورنمنٹ ہاؤس مری کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری کابھی افتتاح کیا, باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر نے گورنمنٹ ہاؤس مری کی عمارت کو عوام کیلئے کھولنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ادائیگی کرکے گورنمنٹ ہاؤس مری میں قیام و طعام کی سہولت حاصل کی جاسکے گی۔ گورنمنٹ ہاؤس مری کا”بوتیک ہیریٹج ریزارٹ“کی حیثیت سے ا فتتاح ایک شاندار موقع ہے۔سرکاری عمارتوں کو ریسٹ ہاؤس میں بدلنا دراصل وی آئی پی … گورنمنٹ ہاؤس مری عوام کیلئے کھولنے کی تقریب، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پودا لگا کر افتتاح کیا پڑھنا جاری رکھیں