حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی ذیلی کمیٹی نے تنخواہوں عدم ادائیگی، میڈیا کو بحران سے نکالنے اور قانون سازی اور مسائل کے حل کے لئے سینٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کی سفارش کردی۔ کمیٹی نے ہدایت کی کہ اشتہارات و بقایاجات کو تنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط کیا جائے، جرنلسٹس پروٹیکشن بل جلد لایا جائے،کنوینر کمیٹی سید امین الحق نے ہدایت کی کہ وزارت قانون سے مشاورت کرکے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل … حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف پڑھنا جاری رکھیں