وزیراعلیٰ‌عثمان بزدار کی علم دوستی زندہ باد ، گورنمنٹ گرلزہائی سکول” نین سکھ "کیا منظر پیش کررہا ہے ، خبر آگئی

لاہور :وزیراعلیٰ‌عثمان بزدار کی علم دوستی زندہ باد ، گورنمنٹ گرلزہائی سکول” نین سکھ "کیا مظر پیش کررہا ہے ، خبر آگئی ، اطلاعات کے مطابق لاہور میں تعلیمی ادارے بھی حکومت کی نااہلی کی بھینٹ چڑھنے لگے، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور پانی کے جوہڑاس حکومت کی خدمت کا حسین منظر پیش کررہے ہیں ،

دوستی ، بھائی چارہ اپنی جگہ مگر مجھے مہوش حیات کی کشمیریوں سے بے وفائی برداشت نہیں

ذرائع کے مطابق لاہور کےمعروف تعلیمی ادارے نین سُکھ لاہور کا گرلز ہائی سکول اس وقت اپنی بے بسی کی ایک بھیانک تصویر پیش کررہا ہے ، اس علاقہ میں رہنے والے اور جو یہاں اپنے بچوں کو چھوڑنے آتے ہیں، جانتے ہیں کہ ایک عرصہ سے اس کے سامنے گندگی کا یہ سامان بہتا رہتا ہے، اب جبکہ ڈینگی اپنے عروج پر ہے،https://twitter.com/RakseBismil/status/1180377312983998465

ڈینگی کے خلاف ڈاکٹرز کی مہم ناکافی ،علماء کو میدان میں اتارنےکا فیصلہ

دوسری طرف طالبات، اساتذہ ، طالبات کو چھوڑنے کے لیے آنے والے والدین بہن بھائی جب اس علاقے میں‌داخل ہوتے ہیں‌ توان کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں‌، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ گندگی اور گندے پانی کے جوہڑکی بدبوسے اردگرد کا ماحول بھی بڑا تکلیف دہ ، اہل محلہ سکول سےوابستہ افراد وزیراعظم سے یہ پوچھ رہے ہیں‌کہ کیا یہ ہے تبدیلی ؟

ڈینگی نے توحد ہی کردی، کے پے میں‌ 4000سےزائد افراد کومریض بنا دیا

Comments are closed.