میرے والد کی قبر ٹیکسلا میں ہے:امریکی خاتون نےنیا دعویٰ کردیا

اسلام آباد:اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر لیٹ جانےوالے امریکی خاتون نے حقیقت بتادی ،کل سے اس خاتون کے بارے میں نہ صرف  پاکستان بلکہ عالمی میڈیا پر بھی بہت زیادہ خبریں چلتی رہی ہیں، دوسری طرف  اطلاعات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر 12 سال گزارنے والی امریکی معمر خاتون نے کہا ہے کہ ان کے والد کی قبر ٹیکسلا میں ہے، ڈی پورٹ نہ کیا جائے۔ اسرائیل لیز پر دی گئی زمین واپس کردے اردن کی درخواست تفصیلات کے مطابق 80 سالہ بزرگ امریکی خاتون کو آج پی آئی اے کی پرواز پی کے 701 سے مانچسٹر روانہ کیا جائے گا، خاتون مرے موڈ نے ڈی پورٹ ہونے سے انکار کرنے کے بعد ایئر پورٹ کو مسکن بنا لیا ہے۔ بزرگ خاتون نے بیان دیا ہے کہ ان کے والد کی قبر پنجاب کے تاریخی شہر ٹیکسلا میں ہے اس لیے وہ پاکستان سے نہیں جائیں گی، تاہم آج انھیں واپس مانچسٹر بھیجنے کی کوشش کی جائے گی۔خاتون کا ایف آئی اے اہل کاروں سے یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ان کے وکیل سے بات کریں، تاہم ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ اگر کوئی وکیل ہے تو انھیں یہاں آ کر اجازت نامہ دکھانا … میرے والد کی قبر ٹیکسلا میں ہے:امریکی خاتون نےنیا دعویٰ کردیا پڑھنا جاری رکھیں