یونان مذاکرات کرے ورنہ تباہ کن جنگ کا سامنا کرنا کے لیے تیار ہے:کسی کوکوئی حق نہیں کہ وہ ترکی کا حق چھینے:طیب ایردوان

انقرہ : یونان مذاکرات کرے ورنہ تباہ کن جنگ کا سامنا کرنا کے لیے تیار ہے:کسی کوکوئی حق نہیں کہ وہ ترکی کا حق چھینے:اطلاعات کے مطابق مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی جانب سے تیل اور گیس کی تلاش کے مشن پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے پڑوسی ملک یونان کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یونان زیرآب قدرتی وسائل کے تنازع پر انقرہ کے ساتھ مذاکرات کرے ورنہ اسے تباہ کن جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ استنبول میں طبیہ شہر کے افتتاح کے موقع … یونان مذاکرات کرے ورنہ تباہ کن جنگ کا سامنا کرنا کے لیے تیار ہے:کسی کوکوئی حق نہیں کہ وہ ترکی کا حق چھینے:طیب ایردوان پڑھنا جاری رکھیں