گرین لائن بنا بنا کرکراچی کو تباہ کردیا،اسکی بجائے یہ کام کرتے،چیف جسٹس کے ریمارکس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت ہوئی ے آئی ٹی سی کے سربراہان سپریم کورٹ کراچی رجسٹر ی میں پیش ہوئے ،کراچی گرین لائن منصوبے کے متعلق عدالت کو آگاہی دی گئی، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کراچی میں جب آپ کام کراتے ہیں تو کیا آپ پوچھتے ہے؟ کے آئی ٹی سی افسر نے عدالت میں کہا کہ کے ایم سی اور دیگر سے اجازت کے بعد کام کیا جارہا ہے، چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی میں دھول مٹی … گرین لائن بنا بنا کرکراچی کو تباہ کردیا،اسکی بجائے یہ کام کرتے،چیف جسٹس کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں