گرین مستقبل پر پاکستان کے کردار بارے ورلڈ اکنامک فورم نے کیا کہا

گرین مستقبل پر پاکستان کے کردار بارے ورلڈ اکنامک فورم نے کیا کہا باغی ٹی وی :ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق پاکستان تین طرح سے اپنے مستقبل کو سرسبز کررہا ہے،.رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان 2030 تک 60 فیصد بجلی قابل تجدید وسائل سے حاصل کرے گا،درخت لگانے کا عمل شروع کرکے جنگلات کا تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے، .پاکستان گرین اسپیس میں سرمایہ کاری کررہا ہے، رپورٹ میں‌مزید بتایا گیا کہ پاکستان نے اب تک گرین اسپیس میں180 ملین ڈالرکے سرمایہ کاری حاصل کرلی، ورلڈ اکنامک فورم.پاکستان نے15نئے نیشنل پارک بنائے.پاکستان نے 500 ملین ڈالر کے گرین … گرین مستقبل پر پاکستان کے کردار بارے ورلڈ اکنامک فورم نے کیا کہا پڑھنا جاری رکھیں