گوجرانوالہ جلسہ سے قبل کارکنان پر مقدمے،پیپلز پارٹی کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما چوھدری منظور نے کہا ہے کہ صدر پیپلز پارٹی گوجرانولہ کے خلاف مقدمہ کا اندراج قابل مذمت ہے، چوھدری منظور کا کہنا تھا کہ اعجاز کا قصور ہے کہ وہ بلاول بھٹو کے استقبال کےلیے تیاریاں کر رہے تھے،استقبالی اجلاس منعقد کرنے پر کورونا پھیلاؤ کا مقدمہ درج کر دیا گیا،کیا لیاقت باغ کے جلسے سے کورونا نہیں پھیلا تھا؟ پیپلزپارٹی گوجرانولہ کے صدر اعجاز سما کے خلاف ایف آئی آر/چودھری منظور احمد کا ردعمل صدر پیپلز پارٹی گوجرانولہ ، سابق رکن اسمبلی اعجاز سما کے خلاف ایف آئی آر شدید قابل مذمت ہے چودھری منظور احمد pic.twitter.com/R8ymd5yrLe — PPP Punjab (@LidoFiRewards) October 14, 2020 پی پی کے رہنما منور انجم نے گوجرانوالہ میں پیپلز پارٹی کے کارکنان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بنیادی انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہے،حکومت اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کو گرفتار کر ہی ہے، حکومت ساری مشنری اپوزیشن کے خلاف استعمال کر رہی ہے جو قانون کی خلاف ورزی ہے،پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس واچ اوردیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کو خطوط لکھ کر حکومتی زیادتیوں سے آگاہ کرے گی پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ … گوجرانوالہ جلسہ سے قبل کارکنان پر مقدمے،پیپلز پارٹی کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں