گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟
گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا کل گوجرانوالہ میں جلسہ ہو گا جلسہ کی تیاریاں و انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں، ن لیگی رہنماؤں نے آج جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، پی ڈی ایم کے جلسہ سے نواز شریف، بلاول زرداری، مولانا فضل الرحمان،مریم نواز و دیگر خطاب کریں گے گوجرانوالہ پی ڈی ایم جلسے کی سیکورٹی پلان پر غور کے لئے میٹنگ جاری،انصار الاسلام جمعیت علماءاسلام پاکستان pic.twitter.com/WF4TwGRyxf — Sadaqat Khan (@Sadaqatkhan_95) October 15, 2020 گوجرانوالہ جلسہ کی سیکورٹی تنظیم انصار الاسلام کو سپرد کی گئی ہے.انصار الاسلام کے قائم مقام سالار حاجی عبداللہ خلجی نے سیکورٹی پلان رانا ثناءاللہ کو پیش کیا مسلم لیگ ن کے صوبہ پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے تنظیم انصارالاسلام کے خدمات کا اعتراف کرکے پی ڈی ایم گوجرانوالہ جلسہ کی سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکورٹی انتظام انصار السلام کے حوالے کیا۔ گوجرانوالہ جلسہ کے لئے انصار الاسلام کا اجلاس بھی ہوا جس میں سیکورٹی کے حوالہ سے کارکنان کو بریف کیا گیا اور ذمہ داریاں تقسیم کی گئیں، باخبر ذرائع … گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں