گوجرانوالہ میں دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں دس سالہ گھریلو ملازمہ کو رسیوں سے باندھ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقہ چن دا قلعہ کے قریب دس سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ طور پر شدید تشدد کیا گیا. متاثرہ بچی کا کہنا ہے کہ مالک نے گرم پانی سے جلا کرمیرے اوپر مرچیں پھینکیں،مجھے رسیوں سے باندھ کر ڈنڈے بھی مارے گئے. پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے گھر کے مالک سابق سٹی ناظم جاوید کو گرفتار کر لیا ہے، … گوجرانوالہ میں دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ پڑھنا جاری رکھیں