پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کےجلسےسےبری خبرآگئی،منچلے”نونی” خواتین کےساتھ بدسلوکی اورمذاق کرنےلگے،خواتین سخت پریشان

0
32

لاہور:گوجرانوالامیں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے جلسے بری خبرآگئی، منچلے نونی خواتین کے ساتھ بدسلوکی اورمذاق کرنے لگے،خواتین سخت پریشان،اطلاعات کے مطابق گوجرانوالا میں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے جلسے سے اہل پاکستان کے لیے بہت بری خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں

باغی ٹی وی کے مطابق جلسہ گاہ میں داخل ہونے والی خواتین کے ساتھ ن لیگ کے منچلوں کی طرف سے بدسلوکی کی جارہی ہے اورخواتین کوبہت زیادہ غیراخلاقی مذاق بھی کئے جارہے ہیں

ذرائع کے مطابق نونی منچلے خواتین کودیکھتے ہی بڑے معیوب قسم کے نعرے لگانے لگتے ہیں اورپھرخواتین میں گھل مل کران کومذاق کرتے ہیں

یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ خواتین نونیوں کے اس رویے سے بہت بدظن ہوئی ہیں اور بعض توخواتین منچلوں کے مذاق اوربدسلوکی سے تنگ آکرواپس اپنے گھروں کوچلی گئی ہیں

ذرائع کے مطابق جب خواتین جلسہ گاہ میں داخل ہوتی ہیں تو اس دوران رش کےدوران منچلے نوجوان بھی ان خواتین پرآوازیں کستے ہیں اورپھردھکے دیتے ہوئے خواتین میں‌گھس جاتے ہیں

Leave a reply