گلستان جوہر بلاک ۱۴ اور ۱۵ کی ڈبل روڈ تعمیر کر دی گئی،ارسلان تاج

0
26

‏گلستان جوہر بلاک ۱۴ اور ۱۵ کی ڈبل روڈ تعمیر کر دی گئی. ارسلان تاج کا کہناہے کہ روڈ کی تعمیر وفاقی حکومت کے خصوصی فنڈ سے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے زیر نگرانی کی گئی .ماضی کے برعکس وفاقی حکومت براہ راست کراچی میں اس طرح کے ترقیاتی کام کر رہی ہے.‏اس وقت ہر روز ایک ترقیاتی کام حلقے میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ ارسلان تاج کہتے ہیں وفاقی حکومت کے ترقیاتی کاموں سے عوام کو آسانی ہوگی ۔سندھ حکومت سے تو کوئی توقع نہیں اب سب کام ہمیں خود ہی کرنا ہے۔‏کراچی کے ترقی کا سفر شروع ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا شکریہ جنہوں نے کراچی کی ترقی اپنی ترجیحات میں رکھی ہے۔

Leave a reply