گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی گئی ہے وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ کی جانب سے سندھ اسمبلی میں قرار داد پیش کی گئی ہے،قرارداد میں فرانس کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کی گئی ہے ،قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان مطالبہ کرتاہے کہ وفاقی حکومت توہین آمیزخاکے روکنے کیلئے اقدامات کرے سندھ اسمبلی میں ناموس رسالتﷺ سے متعلق مشترکہ قرارداد منظورکر لی گئی سندھ اسمبلی میں موجود تمام پارلیمانی جماعتوں نےقرارداد … گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں