کراچی گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 45 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مندی دیکھی گئی۔ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 362 پوائنٹس کمی ہوئی۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 0.78 فیصد کمی سے 45 ہزار 865 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔22 سے 26 فروری 2021 کے دوران شیئرز کی قیمت کم ہونے سے مارکیٹ کپیٹلائزیشن میں بھی 109 ارب روپے کمی ہوئی، ایک ہفتے میں مارکیٹ کپیٹلائزیشن 8 ہزار 316 ارب سے کم ہو کر 8 ہزار 207 ارب روپے ہوگئی۔گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آئی، جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوگیا۔
مزید دیکھیں
مقبول
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج ہی پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران...
آزاد کشمیر : ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں...
لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، مبینہ خودکش بمبار گرفتار
لاہور کے علاقے برکی روڈ کے قریب سی ٹی...
سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں
سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں...
طالبات کے ساتھ جنسی تعلق کرنے کی 59 ویڈیوز ٹی وی چینل کو موصول
اتر پردیش کے ہاتھرس میں پولیس ایک کالج کے...
گزشتہ ہفتہ اسٹاک مارکیٹ کے لیے کیسا رہا؟
