وزیر دفاع خواجہ آصف سے جاپان کے سفیر کی ملاقات

0
105
H.E. Wada Mitsuhiro, Ambassador of Japan called on Minister for Defence, Khawaja Muhammad Asif in Islamabad today.

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاک۔ جاپان سفارتی، عسکری اور اقتصادی تعلقات ایک دوسرے کے لیے خیر سگالی اور باہمی اعتماد کے اصولوں پر مبنی ہیں۔انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ جاپان پاکستان میں معاشی سرگرمیاں شروع کرنے کے ساتھ ساتھ میری ٹائم اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری لانے میں مدد کرے گا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان اورجاپان سیاسی،فوجی اور ملٹری ٹو ملٹری ڈائیلاگ کے باقاعدہ انعقاد پر جاپانی حکومت کی کوششوں کو بھی سراہتے ہوئے مزید کہا کہ اس طرح کے رابطے دونوں ممالک کی باہمی دفاعی تعاون کو بڑھانے کی خواہش کا ٹھوس اظہار ہیں۔

معزز مہمان نے پاکستان کو اپنی حکومت کی جانب سے تعاون جاری رکھنے اور باہمی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کا یقین دلایا۔

پرنسپل ایچی سن کالج سے اظہار یکجہتی کیلئے والدین اور طلبا کا گورنر ہاؤس کے باہراحتجاجی مظاہرہ

عطاتارڑ کا ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیک تھامسن سے رابطہ،استعفی واپس لینے کی درخواست

ایچی سن کالج، گورنر کی مداخلت ، پرنسپل کے بعد رکن گورننگ باڈی نے بھی استعفی دیدیا

گورنر پنجاب کا احد چیمہ کے بیٹوں کی فیس معاف کرنے پر پرنسپل مستعفی

ایچی سن کالج،گورنر پنجاب کا حکمنامہ،شہباز شریف کے قریبی احد چیمہ کے بیٹوں کی فیس معاف

Leave a reply