حافظ سعد رضوی کی نظربندی، وفاقی نظر ثانی بورڈ کا اجلاس ،بڑا فیصلہ ہو گیا

حافظ سعد رضوی کی نظربندی، وفاقی نظر ثانی بورڈ کا اجلاس ،بڑا فیصلہ ہو گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی نظربندی کے معاملے پر وفاقی نظر ثانی بورڈ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے حافظ سعد رضوی کی نظربندی کے حوالہ سے وفاقی نظر ثانی بورڈ کا اجلاس بغیر کسی کاروائی کی ملتوی کر دیا گیا ہے، اجلاس کے لئے نئی تاریخ بعد میں دی جائے گا سعد رضوی کی رہائی کے ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا تھا جسے حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا ، سپریم کورٹ … حافظ سعد رضوی کی نظربندی، وفاقی نظر ثانی بورڈ کا اجلاس ،بڑا فیصلہ ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں