حافظ سعید کو رقم نکالنے کی اجازت،بھارتی میڈیا غیر ضروری پروپیگنڈہ کر رہا ہے، پاکستان

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جانب سے حافظ محمد سعید کوگھریلواخراجات کے لیے استثنیٰ دینے پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے معاملے کو غیر ضروری طور پر اچھالا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ حافظ محمد سعید اور دیگر اقوام متحدہ کی پابندیوں کے زیر اثر ہیں، حافظ محمد سعید اور دیگر کو استثنیٰ سلامتی کونسل کی 1267 کمیٹی کے ضابطہ کار کے مطابق دیا گیا ہے، حافظ محمد سعید کو منجمند اکاؤنٹس سے رقم نکالنے کی اقوام متحدہ نے دی اجازت ترجمان دفتر خارجہ کا … حافظ سعید کو رقم نکالنے کی اجازت،بھارتی میڈیا غیر ضروری پروپیگنڈہ کر رہا ہے، پاکستان پڑھنا جاری رکھیں