حافظ آباد میں عوامی سہولیات کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

0
26

حافظ آباد(سید ظہیر عباس شاہ)ٹائیگر فورس حافظ آباد اور عوامی ہیلپ لائن حافظ آباد کے زیراہتمام 4 المدینہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جسمیں ڈاکڑ محمد شیعب اکرم ایم بی بی ایس میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد نے مریضوں کا فری چیک اپ کیا مریضوں کو فری میڈیسن اور مختلف ٹیسٹ فری کیے گیے ٹیسٹوں میں ہیپاٹائٹس بی سی ٹاہیفاہیڈ شوگر بھی کیے گئے میڈیکل کیمپ میں 200 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور 170 مختلف ٹیسٹ کیے گے میڈیکل کیمپ ڈیرہ راے محمد خان کھرل کوٹ خوشحال پنڈی بھٹیاں لگایا گیے عوام کی طرف سے ٹائیگر فورس کی خدمات کو بہت سراہا گیا

کیمپ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ فوکل پرسن ٹائیگرفورس حافظ آباد جناب افضال احمد ہنجرا ایڈوکیٹ صاحب تحصیل فوکل پرسن جناب سکندر حیات صاحب راے جنید عارف سپروایزر احساس کفالت پروگرام سنٹر حافظ آباد مشتاق احمد صاحب بانی گلزار دوست ویلفیئر سہیل احمد حنیف جوس کارنر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ٹائیگرفورس حافظ آباد اور عوامی ہیلپ لائن حافظ آباد ملک محمد اشفاق حیدری ڈپٹی کوآرڈینیٹر عوامی ہیلپ لائن حافظ آباد باسط علی فنانس سیکریٹری اویس علی انصاری کوآرڈینیٹر ہیلتھ ونگ عوامی ہیلپ لائن حافظ آباد عبدالمنان کوآرڈینیٹر پیرے دا کوٹ ڈاکڑ رانا ساجد تھے

میڈیکل کیمپ کے اختتام پہ راے جنید عارف سپروایزر احساس کفالت پروگرام سنٹر کی طرف سے خصوصی تحائف دیے گیے کیمپ میں خصوصی شرکت تھصل اور سٹی عوامئ ہیلپ لائن کی قیادت مہر عثمان نعمان سیف ناصر حیات میڈیا ہیڈ صغیر مغل عاطف نہرا صاحب ارسلان علی احمد بھٹی شعیب رضا سید حسنین شاہ عرفان ہنجرا صادق فیروز۔راے عاصم علی کھرل جنید مغل راحیل حیدر اور یسین مغل نے شرکت کی

Leave a reply