ہئر لیس ود برین لیس ، انوپم کھیر اور ارناب گوسوامی پر سٹوڈنٹ لیڈر کا تبصرہ

0
37

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سٹوڈنٹ لیڈر ناصر نے انوپم کھیر اور ارناب گوسوامی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہئر لیس ود برین لیس

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹوڈنٹ لیڈر ناصر کہویامی نے انوپم کھیر اور بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا ہے کہ برین لیس ود ہیئر لیس،

ایک صارف نے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ بوتھ آر شیم لیس

واضح رہے کہ بھارتی صحافی ارناب انڈین میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں، ارناب کشمیریوں کے خلاف بھی زہر اگلتے رہتے ہیں اسلئے بھارتی مسلمانوں سمیت دنیا بھر میں ارناب کو متعصب ترین صحافی سمجھا جاتا ہے

ارناب گو سوامی پاکستان کے خلاف بھی پروپئگنڈہ کرتا رہتا ہے، گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا پر ٹڈی دل کے حوالہ سے بھی ارناب نے ہی پروپیگنڈہ کیا تھا کہ ٹڈی دل پاکستان نے بھیجی ہیں بھارت اور پاکستان نے ٹڈی دل کو دہشت گرد بنا کر بھیجا ہے

Leave a reply