حج مہنگا کیوں؟ قائمہ کمیٹی نے اٹھائے سوالات، وزیر مذہبی امور کی اجلاس میں عدم شرکت

حج مہنگا کیوں؟ قائمہ کمیٹی نے اٹھائے سوالات، وزیر مذہبی امور کی اجلاس میں عدم شرکت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت پر چیئرمین و اراکین کمیٹی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجاًکمیٹی کا اجلاس موخر کر دیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ وفاقی وزیر پارلیمنٹ کی کمیٹیوں کو وہ … حج مہنگا کیوں؟ قائمہ کمیٹی نے اٹھائے سوالات، وزیر مذہبی امور کی اجلاس میں عدم شرکت پڑھنا جاری رکھیں