fbpx

حکومتی ناکامیوں کی سزا قوم بھگت رہی ہے، شہباز شریف

حکومتی ناکامیوں کی سزا قوم بھگت رہی ہے، شہباز شریف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار کا انعقاد کیا گیا

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نےسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 3سال میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ماضی میں بھی حکومت نے منی بجٹ پیش کیے ،اسٹیٹ بینک نے حکومتی اعدادوشمار کی تصدیق نہیں کی 3سال کے دوران بے روزگاری میں اضافہ ہوا حکومت کی 3 سالہ کارکردگی سب کے سامنے ہے،معاشی شرح نمو منفی میں جا چکی ہے .سی پیک سست روی کاشکار ہے،حکومت اچھا کام کرتی توتعریف بھی کرتے ,حکومتی ناکامیوں کی سزا قوم بھگت رہی ہے،عام آدمی کا زندگی کیساتھ رشتہ جوڑنا مشکل ہو چکا ہے،پارٹی میں موجود معاشی ماہرین گزارشات پیش کریں گے،

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

سینیٹ میں عرفان صدیقی، ساجد میر سمیت اپوزیشن کو بڑے عہدے مل گئے

.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.