حکومت کی اپوزیشن کو دعوت،بابر اعوان بولے، آ جائیں، حکومت اس کام کیلئے تیار ہے

0
54

حکومت کی اپوزیشن کو دعوت،بابر اعوان بولے، آ جائیں، حکومت اس کام کیلئے تیار ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوھدری نے کہا ہے کہ الیکشن اصلاحات کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے

وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینز کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دی .اس موقع پر فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ الیکشن اصلاحات پرتمام جماعتیں بیٹھیں اورمتفقہ فیصلہ کریں،ن لیگ اورپیپلزپارٹی پرچی سے باہرآنے کیلئے تیارنہیں،پولنگ ہوجاتی ہے مگرنتیجہ صبح تک نہیں آتا،

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں ہرالیکشن کے بعد احتجاج اوراعتراضات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے،پیپلزپارٹی اورن لیگ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ماڈل دیکھنے کیلئے دعوت دیتے ہیں .انتخابی نظام سے خامیاں دورکرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،ہم سے 5 گنا زیادہ آبادی والے ملک نے انتخابی نتائج کو قابل قبول بنا لیا ہے،ہم نے بیرون ملک پاکستانیوں کوووٹ کا حق دیا،اپوزیشن کے جوسوالات ہیں حکومت اس کا جواب دے گی،قومی شناختی کارڈ کے ذریعے ووٹرزکی تصدیق کی جائے گی،ہم نے دواختیارات الیکشن کمیشن کو سونپ دیے ہیں ملک کے انتخابی نظام کو کیسنرلاحق ہے،ہم ٹیکنالوجی کے ذریعے دھاندلی کو شکست دینے کی تقریب میں شریک ہیں پیپلزپارٹی اورن لیگ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ماڈل دیکھنے کیلئے دعوت دیتے ہیں انتخابی نظام سے خامیاں دورکرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،آزاد امیدواروں کے انتخابی نشان بھی ای وی ایم میں ہونگے ،اپوزیشن کو دعوت دیتے ہیں کے آئیں ای وی ایم کا جائزہ لیں

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے صاحبزادے حافظ احمد نے نماز تراویح میں قرآن مکمل کر لیا

ن لیگ انتخابی اصلاحات کیلئے سنجیدہ ہی نہیں، ڈاکٹر بابر اعوان

مریم نواز کے لئے بڑی مشکل، حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

فواد چودھری کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا، نہریں گننے کی وزارت بھی دے دیں

ڈی چوک پر ٹوائلٹ بنانیوالے آج اسمبلی میں بیٹھے ہیں: خواجہ آصف نے ایسا کیوں کہا؟

مولانا فضل الرحمان کا پیزہ نہ کھلانے کا شکوہ، ڈاکٹر بابر اعوان نے دیا جواب

 

Leave a reply