حکومت کے ساتھ مذاکرات؟ بلاول نے ایسا اعلان کر دیا کہ پی ڈی ایم رہنما بھی چکرا گئے

حکومت کے ساتھ مذاکرات؟ بلاول نے ایسا اعلان کر دیا کہ پی ڈی ایم رہنما بھی چکرا گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کارکنوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنوں نے مشکل صورتحال میں ہمارا ساتھ دیا،کسی بھی جماعت کی مضبوطی اس کے کارکن ہوتے ہیں،کارکنوں کے اہل خانہ میں بھی پیپلزپارٹی سے محبت پائی جاتی ہے،دلاور بٹ شہید بینظیر اور ذوالفقار بھٹو کا جیالا تھا، کارکنوں … حکومت کے ساتھ مذاکرات؟ بلاول نے ایسا اعلان کر دیا کہ پی ڈی ایم رہنما بھی چکرا گئے پڑھنا جاری رکھیں