حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نواز شریف کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرانے کے لیے متحرک ہو گئی ہے

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ برطانیہ کا قانون ہے سزا یافتہ شخص کو وزٹ ویزہ نہیں دیا جا سکتا ہے ،برطانیہ کو بتایا ہے نواز شریف سزا یافتہ ہے برطانیہ کو بتایا ہے کہ نواز شریف وہاں کوئی علاج نہیں کروا رہے ہماری اطلاعات کے مطابق نواز شریف نے وہاں ایک ٹیکا بھی نہیں لگوایا،برطانیہ سے کہا ہے معاملہ خود دیکھ کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے برطانیہ نے ہمیں نواز شریف کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا ،برطانیہ سے کہا پہلے دیکھیں آپ کا قانون وزٹ پر قیام کی اجازت دیتا ہے یا نہیں، حوالگی کی درخواست طویل عمل ہے اسے بعد میں دیکھیں گے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف آصف زرداری سے کیسز کے التوا کا طریقہ سیکھ رہے ہیں،آصف زرداری کی طرح مریم نواز بھی التوا کے راستے پرچل نکلی ہیں،

واضح رہے کہ نواز شریف علاج کے لئے برطانیہ گئے تھے مگر تاحال واپس نہ آئے ، نہ ہی نواز شریف کا لندن میں علاج ہو رہا ہے، نواز شریف وہاں سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز

Comments are closed.