حکومت نظر ثانی کرے یہ ظلم ہے ،تاجر اتحاد

قصور تاجر اتحاد قصور کا کہنا ہے کہ قومی بچت پروگرام کے نام پر تاجر برادری کے استحصال کو مسترد کرتی ہے جبکہ
حکومت پہلے بھی 8 بجے کاروبار بند کروا کر تاجر برادری کا نقصان کر چکی ہے اب ریٹیلرز مارکیٹس و بازار 8 بجے دوکانیں بند نہیں کریں گے حکومت جبر اور ظلم والا فیصلہ فل فور واپس لے
مینو فیکچر, ہول سیلرز, سپلائرز, ڈسٹی بیوٹرز,و ریٹیلرز سرمایہ ختم ہونے کی بنا پر پریشان ہیں
حکومت واپڈا سمیت تمام محکموں کے ملازمین کو فری یونٹ بجلی کو ختم کرے اور
توانائی کے منصوبوں پر کام کرنے کی بجائے حکومت تاجر و عوام دشمنی پر اتر آئی ہے کیونکہ تاجر مہنگا کمرشل یونٹ خرید کر بھی کاروباری بندش کا متحمل نہیں ہوسکتا ,حکومت آپنی ناکامی و نالائقی چھپانے کیلئے تاجر برادری پر بوجھ نہ ڈالے

Leave a reply