ایم کیو ایم وفاقی حکومت سے ایک بار پھر ناراض،بڑا اعلان کر دیا
حکومتی اتحادی پھر حکومت کو چھوڑنے لگے، ایم کیو ایم ناراض،بڑا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نے مردم شماری پر کچھ نہیں کیا،ہمیں صحیح طور پر گنا ہی نہ جائے، تو حق کیسے دیا جائے گا، خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ طے کیے گئے کسی نقطہ پر عمل نہیں کیا،ہم کابینہ میں کیوں ہو ں جب ہماری آواز ہی نہ سنی جائے،کیا زیادتی پر آواز اٹھانے کی جگہ صرف سڑکیں ہیں؟سندھ دیش بن چکا ہے بس اعلان باقی ہے ، مردم شماری نے سندھ دیش پر مہر گا دی ہے،جب مردم شماری ٹھیک نہیں ہوئی تو ہمارے حقوق کا کیا خیال رکھا جائےگا،اب سڑکوں پر عوام کا مقدمہ رکھنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا،ایسی جمہوریت چاہتے ہیں جس میں مزدور اورکسان کی نمائندگی ہو،مردم شماری نتائج پر تحفظات، وزیراعظم بتائیں حکومت میں کیوں شامل رہیں ،ہمارے ایک مطالبے پر بھی عمل نہیں ہورہا،یہ ہمارے مطالبے نہیں حکومت کےوعدے ہیں ،دھاندلی شدہ مردم شماری کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایاجائے،ہمارے پاس حکومت سےعلیحدہ ہونے کا بھی آپشن ہے،مردم شماری منظوری کے بعد ہمارے پاس آپشن ختم ہوگیاہے، … ایم کیو ایم وفاقی حکومت سے ایک بار پھر ناراض،بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں