حکومتی ترجمانوں پر تنقید کرتے کرتے نواز شریف اور مریم نے بھی "ترجمان” بنا لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومتی ترجمانوں کا جواب دینے کے لئے ن لیگ نے بھی نئی حکمت عملی بنا لی ہے مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومتی ترجمانوں کا جواب دینے کے لئے سپوکس پرسن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کا ترجمان بھی مقرر کر دیا گیا ہے،جو نواز شریف اور مریم نواز کا موقف میڈیا کے سامنے رکھیں گے جبکہ ن لیگ نے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس کی سربراہ مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب ہوں گی، کمیٹی ن لیگ کا بیانیہ میڈیا کے سامنے پیش کرے … حکومتی ترجمانوں پر تنقید کرتے کرتے نواز شریف اور مریم نے بھی "ترجمان” بنا لیا پڑھنا جاری رکھیں