حکومت کی بڑی کامیابی، آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

حکومت کی بڑی کامیابی، آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان بھی اسمبلی اجلا س میں پہنچ چکے ہیں،پارلیمنٹ کے ہاوَس ٹی وی کی نشریات بند کر دی گئیں.چیئرمین دفاعی کمیٹی امجدعلی خان نےآرمی ایکٹ ترمیمی بل پرکمیٹی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی. اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ پیپلزپارٹی سے درخواست ہے کہ اپنی تجاویز واپس لے لیں، جس پر نوید قمر نے کہا کہ بلز میں بہتری … حکومت کی بڑی کامیابی، آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور پڑھنا جاری رکھیں