حکومت مدت پوری کریگی یا نہیں؟ پرویز خٹک کا بیان سن کر مولانا فضل الرحمان ہوئے حیران
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پانچ سال کی آئینی مدت پوری کریں گی، پشاور ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پانچ سال کی آئینی مدت پوری کریں گی، الیکشن میں دھاندلی کا واویلا کرنے والے سیاسی اور دینی جماعتیں اب تک الیکشن ٹریبونل میں کوئی ثبوت پیش نہ کرسکی ، وہ نوشہرہ کلاں میں عوامی نیشنل پارٹی تپہ کابل ریور کے صدر اختیار شاہ ، مجاہد شاہ، حاجی ظاہر خان ،طلا محمد خان ، شاہ نواز خان، سید علی شاہ، اصف خان ، حضر خان ، دل نواز خان ، عادل خان ، مظفرشاہ ، مزمل شاہ،اپنے پورے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت اے این پی سے مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر جلسے سے خطاب کررتھے اس موقع پر صوبائی وزیر آب پاشی لیاقت خان خٹک، ایم پی اے میاں جمشید الدین کاکا خیل ، ملک آفتا ب خان ،سابق تحصیل ناظم احد خٹک، حاجی سجاد حسین پراچہ بھی موجودرتھے۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے ہندوستانی طیاروں کی کارکردگی … حکومت مدت پوری کریگی یا نہیں؟ پرویز خٹک کا بیان سن کر مولانا فضل الرحمان ہوئے حیران پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں