ورلڈ ہیڈر ایڈ

حکومتی وفد کی ناراض اتحادی جماعت سے ملاقات، منانے میں ناکام

حکومت نے اتحادی جماعتوں کو منانے کے لئے ملاقاتیں شروع کر دیں

 

اختر مینگل کی بلاول زرداری سے ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی وفد نے سردار اختر مینگل سے ملاقات کی ہے. بی این ہی نے اپنے 6 نکات پر عمل درآمد کے لیے ٹھوس یقین دہانی مانگ لی ،اختر مینگل نے کہا کہ ایک سال ہو گیا 6نکات پر عمل درآمد کا آغاز ہی نہیں ہوسکا، جس پر پرویز خٹک نے کہا کہ تسلیم کرتے ہیں کہ مطالبات پورے نہ کر سکے، اتحادی جماعت کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی نے بجٹ کی حمایت کی یقین دہانی سے معذرت کرلی جس پر حکومتی وقد نے مشاورت کے بعد دوبارہ ملاقات کا کہا.

حکومتی وفد کی ناراض اتحادی جماعت سے ملاقات، منانے میں ناکام

واضح رہے کہ اختر مینگل مطالبات پورے نہ ہونے کی وجہ سےحکومت سے دور دور رہ رہے تھے، اختر سردار مینگل نے کل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری سے بھی ملاقات کی تھی .

 

ججز کے خلاف ریفرنس، حکومت کر بڑا دھچکا، اتحادی الگ ہو گئے

واضح رہے کہ اختر مینگل نے حکومت میں شامل ہوتے وقت اپنے چھ مطالبات عمران خان کے سامنے رکھے تھے جنہیں منظور کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی اختر مینگل کے چھ مطالبات میں بلوچ قوم کے خلاف تمام خفیہ اور کھلے فوجی آپریشن بند کئے جائیں ،خفیہ ایجنسیوں کے ”ڈیتھ سکواڈ“ بند کیے جائیں ،بلوچ سیاسی جماعتوں میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت بند کر کے انہیں کام کرنے کا موقع دیا جائے ،بلوچ کارکنوں اور رہنماﺅں پر تشدد اور ان کی گرفتاریاں بند کی جائیں ،کسمپرسی کی زندگی گزارنے والے بلوچوں کی مالی مدد کی جائے ،لاپتا افراد کو بازیاب کرایا جائے ، شامل ہیں

 

نیب کی آصف زرداری کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

آصف زرداری کو ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا احتساب عدالت 

اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا، وزیراعظم عمران خان

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟

مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.