ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ، تاحال ایک بھارتی میجر چینی فوج کے قبضے میں ہے، دفاعی تجزیہ کار کرنل ر اجے شکلا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ پر کشیدگی جاری ہے، خبر آئی ہے کہ چین نے بھارتی میجر کو گرفتار بھی کر لیا ہے بھارتی دفاعی تجزیہ نگار کرنل ر اجے شکلا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لداخ میں ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، تاحال ایک بھارتی میجر چینی فوج کے قبضے میں ہے، Now hearing that the casualty count on the Indian side is significantly higher than what the initial reports stated. Also, many Indian soldiers captured and then released, … ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ، تاحال ایک بھارتی میجر چینی فوج کے قبضے میں ہے، دفاعی تجزیہ کار کرنل ر اجے شکلا پڑھنا جاری رکھیں