حالات گرم،فیصلہ کا وقت آ گیا،سعودی عرب اسرائیل کے ہاتھ کیسے مضبوط کر رہا ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

حالات گرم،فیصلہ کا وقت آ گیا،سعودی عرب اسرائیل کے ہاتھ کیسے مضبوط کر رہا ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میں اسلام آباد میں آیا ہوں، کچھ سٹوری پر کام کر رہا تھا، یہاں پر اور بھی سٹوریز پتہ چلی ہیں، پتہ چلا ہے کہ سعودیہ کے حالات اس وقت بہت گرم ہیں،سعودیہ میں بڑی تشویش پائی جا رہی ہے کہ شاہ محمود قریشی کا جو بیان آیا،ان کے ایمبیسڈر اب جگہ جگہ ملاقاتیں کر رہے ہیں. مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ بہت سے ممالک کے تنازعے موجود ہیں لیکن دو تنازعے بہت اہم ہیں جن کا ذکر ہو رہا ہے، ایک امریکہ چائنہ دوسرا سعودی ایران، ان دونوں تنازعات نے بہت سے ممالک کے حالات خراب کر دیئے ہیں اور اب ہر اس ملک کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کس کے ساتھ کھڑا ہے،اور کس بلاک کے ساتھ ہے، سعودی ایران تنازعے میں سعودی عرب اس حد تک آگے نکل گیا ہے کہ وہ ایران کے مقابلے میں اسرائیل کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لئے تیار ہے،اور محمد بن سلمان نے 2 اپریل 2018 کو ایک امریکن … حالات گرم،فیصلہ کا وقت آ گیا،سعودی عرب اسرائیل کے ہاتھ کیسے مضبوط کر رہا ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں