حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا معاملہ گورنر سندھ نے آئی جی کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا
حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا معاملہ گورنر سندھ نے آئی جی کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر شدید برہمی کا اظہار آئی جی بارے وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا،گورنر سندھ آئی جی سندھ کی تبدیلی کے لئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا ہے پولیس کو وارننگ دے رہا ہوں کہ صرف ریاست کی ملازمت کریں جو وفاق کے بس میں ہے، وہ سب کرنے کیلئے مجبور نہ کیا جائے کہ ہم انتہائی قدم اٹھا لیں آئی جی سندھ مشتاق مہر سیاسی وابستگی رکھتے ہیں۔ پولیس پر پریشر تو صاف نظر آ رہا ہے اپوزیشن لیڈر کا اپنا ایک استحقاق ہوتا ہےاس کا یہ حال کریں گے تو پھر بات تو ہوگی
اگر آئی جی سندھ ایک صوبے کے ساتھ چل کر پارٹی بنیں گے تو پھر انتہائی قدم اٹھایا جا سکتا ہے وفاق چاہتا ہے سندھ سے مظالم کو ختم کیا جائےگورنر راج کے بارے وفاق نہیں سوچ رہا