پشاور زلمی سے متعلق ٹویٹ پر حلیمہ سلطان پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ

حلیم سلطان کا اپنی ٹویٹ میں کہنا ہے کہ پشاورزلمی کے شائقین کوجلد خوشخبری سناوں گی -اطلاعات کےمطابق مقبول ترین تُرکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’حلیمہ سلطان‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک نے پاکستان آنے کا اعلان کرکے پاکستانیوں کو خوش کردیا ہے باغی ٹی وی : چند روز قبل پشاور زلمی کے چئیرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مداھوں سے سوال کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر مسلمانوں کی اسلامی فتوحات پر مبنی سیریز ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ارطغرل کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر بنا لیا جائے تو کیسا رہے گا- … پشاور زلمی سے متعلق ٹویٹ پر حلیمہ سلطان پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ پڑھنا جاری رکھیں