ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان کا پاکستانیوں کے لئے خوبصورت پیغام

مسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک نے پاکستانیوں کے لئے ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا اور فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا۔ باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عید کے موقع پ فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کی ایریل پاکستان کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے جاری پیغام میں اسراء نے لکھا کہ ترکی اور پاکستان میں رہنے والے میرے دوستوں اور فینز کے لیے ایک خوبصورت ملک کی طرف سے … ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان کا پاکستانیوں کے لئے خوبصورت پیغام پڑھنا جاری رکھیں