ارطغرل کی مرکزی کردار حلیمہ حاتون نے جنگ کی حمایت کرنے پر پریانیکا چوپڑا کو کھری کھری سنا دیں
تُرک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ حلیمہ سلطان(اسرابلجیک) کی ایک ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بھارتی اداکارہ پریانیکا چوپڑاکو جنگ کی حمایت کرنے پر کھری کھری سُنا دیں کہا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ہونے کی حیثیت سےپریانیکا کو جنگ جیسے موضوع پر بات ہی نہیں کرنی چاہیئے تھی باغی ٹی وی : گزشتہ برس بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں جھوٹے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو سراہتے ہوئے جنگ کی حمایت کی تھی جس پر پاکستانیوں کی جانب سے پریانیکا کے خلاف … ارطغرل کی مرکزی کردار حلیمہ حاتون نے جنگ کی حمایت کرنے پر پریانیکا چوپڑا کو کھری کھری سنا دیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں