حملے کے بعد سیاسی پناہ کی آفر ہوتی ہے،صحافی کا قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں انکشاف

حملے کے بعد سیاسی پناہ کی آفر ہوتی ہے،صحافی کا قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں انکشاف اسلام آباد(محمد اویس)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات نے صحافیوں پر حملوں اور کیسوں پر پیش رفت نہ ہونے پر شدید تشویش کااظہارکرتے ہوئے اگلے اجلاس میں وزیرداخلہ ،سیکرٹری داخلہ ،آئی جی اسلام آباد،ڈی جی ایف آئی اے ،چیرمین نادراکوکمیٹی میں طلب کرلیا،کمیٹی نے دھمکی دی کہ صحافیوں کے 6 کیسوں پر پیش رفت نہ ہوئی تو اگلے اجلاس کے بعد کمیٹی پارلیمنٹ کے باہر دھرنہ دے گی ۔کمیٹی نےصحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کی ہدایت کی اور صحافی … حملے کے بعد سیاسی پناہ کی آفر ہوتی ہے،صحافی کا قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں انکشاف پڑھنا جاری رکھیں