ہمارے حکمران گرمیاں لندن کے محلوں میں گزارتے ہیں ، وزیراعظم

0
30

ہمارے حکمران گرمیاں لندن کے محلوں میں گزارتے ہیں ، وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیسے جیسے معاشرہ خوشحال ہوتا ہے فنڈز بڑھتے جاتے ہیں،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ درہ آدم خیل سڑک کے منصوبے سے جنوبی اضلاع کے لوگوں کو فائدہ ہوگا،شمالی علاقے بہت بڑی نعمت ہیں، ہم ان کا فائدہ نہیں اٹھا سکے،بدقسمتی سے ہمارے حکمرانوں کو ان علاقوں کی خوبصورتی کا نہیں پتا، ہمارے حکمران گرمیاں لندن کے محلوں میں گزارتے ہیں،اسکول کے زمانے میں چترال گیا تھا،باہر کے لوگوں کو دیکھ کر پورا گاؤں باہر آجاتا تھا، مہمان نوازی کرتے تھے،ٹورازم سے علاقے اور پاکستان کو فائدہ ہوگا، سوات موٹر وے سے سیاحت کو فروغ ملا ہے، سردیوں میں ہوٹل بھرے ہوئے تھے، ٹورازم کا انقلاب آرہا ہے،درہ آدم خیل سڑک کے منصوبے سے جنوبی اضلاع کے لوگوں کو فائدہ ہوگا،

شوگرمافیا کے خلاف کچھ کریں توہ وہ بھی کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں ،وزیراعظم

کیا کسی کے دل کو کسی نے چیر کر دیکھا کہ نبیﷺ سے کون زیادہ پیار کرتا ہے؟ وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے شمالی علاقہ جات سے ابھی تک پوری طرح فائدہ نہیں اٹھایا، ٹورسٹ کے لیے ریزورٹ بنانے ہیں، کورونا کی تیسری لہر آئی ہوئی ہے، اللہ کے کرم سے نکل جائیں گے، کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک پہن کر رکھیں، سوئٹزرلینڈ کا رقبہ ہمارے شمالی علاقہ جات سے نصف ہے،سوئٹزرلینڈ کی 60 سے 80 ارب ڈالر ٹورازم سے آمدنی ہے،شو کت خانم اسپتال کودنیا کے50بہترین اسپتالوں میں شامل کیاگیا،ملک میں بڑے پیمانے پر صحت کے شعبے میں کام ہورہاہے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صحت شعبے میں بہترین کام کیا،غریب اسپتال جاتا ہے تو اسے قرض لینا پڑتا ہے،لوگوں کے پاس رقم نہیں ہوتی گھر میں علاج کرتے ہیں، خیبرپختونخوا میں ہیلتھ انشورنس کارڈ دے کر آپ نے بہت بڑا کام کیا ہے،

Leave a reply