ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کی وفات کے بعد انکے بیٹے سعد رضوی کو تحریک لبیک کا امیر مقرر کیا گیا ہے سعد رضوی نے تحریک لبیک کے امیر کے طور پر ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دی ہیں، ملک بھر کی سیاسی و سماجی قیادت نے سعد رضوی سے انکے والد کی وفات پر تعزیت کی، سعد رضوی نے تحریک لبیک کے اجلاسوں کی صدارت بھی شروع کر دی ہے، سعد رضوی نوجوان قیادت کے امیر کے طور پر سامنے آنے پر تحریک لبیک کے کارکنان میں جوش و خروش پایا جاتا ہے، تحریک لبیک کے کارکنان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سعد رضوی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ٹویٹر پر ٹرینڈ‌چلایا جو ٹاپ پر رہا، تحریک لبیک کے کارکنان کی جانب سے ٹویٹر پر #ہماری_جان_سعد_رضوی ٹرینڈ چلایا جس میں کارکنان نے بڑی تعداد میں حصہ لیا،رات ساڑھے گیارہ بجے تک اس ٹرینڈ میں 31 ہزار سے زائد ٹویٹ کی جا چکی تھیں، ایک صارف نے لکھا کہ پوری تحریک لبیک پاکستان کی جان ہے ہمارے سعد بھائی ۔ https://twitter.com/MainSahab1/status/1334931375821086727 ایک اور صارف نے لکھا کہ اٹھانوے فیصد نوجوانوں پر مشتمل جماعت کا قائد بھی نوجوان … ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج پڑھنا جاری رکھیں