ہمایوں سعید ایسے محنت کرتے رہے تو شاید حادثاتی طور پر انہیں اداکاری آ جائے نعمان اعجاز

دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس سے بچاؤ سے حفاظتی تدابیر کے باعث لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے تمام عوامی اور ثقافتی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد ہے عوام کے ساتھ ساتھ معروف شخصیات بھی اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اور ایسے میں مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے اب زیادہ سے زیادہ اداکار انسٹاگرام پر لائیو چیٹنگ اور کانسرٹس کررہے ہیں باغی ٹی وی : دنیا بھر میں پھیلے جان لیوا کورونا وائرس کے باعث عوام کے ساتھ ساتھ معروف شخصیات بھی اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اور … ہمایوں سعید ایسے محنت کرتے رہے تو شاید حادثاتی طور پر انہیں اداکاری آ جائے نعمان اعجاز پڑھنا جاری رکھیں