ہمیں احساس ہے مہنگائی کی وجہ سے نچلے لوگوں کو تکلیف کا سامنا ہے،وزیراعظم

ہمیں احساس ہے مہنگائی کی وجہ سے نچلے لوگوں کو تکلیف کا سامنا ہے،وزیراعظم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام 74سال پہلے شروع ہونا چاہیے تھا، کامیاب پاکستان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں سرپلس ہونے پر پیسہ غریبوں پر لگانے کی سوچ غلط تھی،ہمارے ملک میں بدقسمتی سے نظام ایلیٹ طبقے کے لیے بناہے،اشرافیہ نے تعلیم سے انصاف تک کے نظام سے غلط فائدہ اٹھایا، ملکی خوشحالی کے لیے خودکفیل ہونا ضروری ہے مدینہ کی ریاست فلاحی ریاست … ہمیں احساس ہے مہنگائی کی وجہ سے نچلے لوگوں کو تکلیف کا سامنا ہے،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں