ہمیں کوئی لیکچر نہ دے کہ ہم افواج پاکستان کے خلاف ہیں،مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعفر مندوخیل کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر خوش آمدید کہتی ہوں، مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے لوگوں نے خوف کی زنجیریں توڑی ہیں،نوازشریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایاتھا،نوازشریف واحد شخصیت ہیں جو ملک کی طول وعرض میں چھائے ہوئے ہیں،پی ڈی ایم کی11جماعتوں نے خوف سے آزاد ہوکر اتحاد کیا،گوجرانوالہ جلسے میں نوازشریف نے آئی اوپنر تقریرکی نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ پوری قوم … ہمیں کوئی لیکچر نہ دے کہ ہم افواج پاکستان کے خلاف ہیں،مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں