ہمیں پتہ گڈ کون اور بیڈ کون،ملک کے دشمنوں سے کونے کونے میں نمٹیں گے ،شیخ رشید

ہمیں پتہ گڈ کون اور بیڈ کون،ملک کے دشمنوں سے کونے کونے میں نمٹیں گے ،شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور ہمیں بائی پاس نہیں کرسکتی ، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کا منظرنامہ بدلنے جا رہا ہے،اپوزیشن عقل کے اندھے اورکنویں کے مینڈک ہیں،امریکا اور چین سے ہمارے تعلقات اچھے ہیں،ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ ڈالر کی ذخیرہ اندوزی پر کارروائی کریں نیب کے چیئرمین کا فیصلہ جلد ہوجائے بھارت کو ندامت اٹھانےکے علاوہ کچھ نہیں ملا،مہنگائی کو بھی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں اے پی ایس واقعے کے ذمہ دار ان الگ ہیں جنھوں نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں ان سے لڑائی نہیں کریں گے،جس وزیر نے فون نہ آنے کی بات کی اس نے بھی اچھا نہیں کیا،ہمیں پتہ ہے کہ گڈ کون ہے اور بیڈ کون ہے ہماری منصوبہ بندی طویل مدت کے لیے ہوتی ہے عمران خان اس ملک کو ٹھیک کررہا ہے ،پاکستان کے دشمنوں سے نمٹیں گے،بھارت مسئلے کے حل کے لیے بات چیت کرے تو کریں گے ،جعلی شناختی کارڈ کے الزام میں 19 لوگوں کو گرفتار … ہمیں پتہ گڈ کون اور بیڈ کون،ملک کے دشمنوں سے کونے کونے میں نمٹیں گے ،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں