ہمیشہ سچ کی فتح،ریحام خان نے عوام کے سامنے معافی مانگی،زلفی بخاری

ہمیشہ سچ کی فتح،ریحام خان نے عوام کے سامنے معافی مانگی،زلفی بخاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما سید زلفی بخاری کا وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی جانب سے معافی نامہ کے بعد رد عمل سامنے آیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سچ کی فتح ہوتی ہے۔ عدالتی حکم پر ریحام خان نے اپنے بیانات پر عوامی معافی مانگی۔ ان شاء اللہ ایک دن ہمارے پاس بھی اسی طرح کا قانون ہو گا اور انصاف ملے گا تا … ہمیشہ سچ کی فتح،ریحام خان نے عوام کے سامنے معافی مانگی،زلفی بخاری پڑھنا جاری رکھیں