حامد میر پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر

باغی ٹی وی : حامد میر پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حامد میر پر اندراج مقدمہ کے لئے درخؤاست دے دی گئی ہے حامد میر پر اندراج مقدمہ کی درخواست پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے تھانے میں دی گئی ہے ،عصمت اللہ راجپوت نامی شہری نے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ حامد میر کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے ،درخواست میں کہا گیا کہ حامد میر نے اسد طور پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی پر الزام تراشی کی، … حامد میر پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں