حامد میر کو کیوں اور کس کے کہنے پرنکالا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

0
32

حامد میر کو کیوں اور کس کے کہنے پرنکالا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی کے اینکر حامد میر کو جیو ٹی وی نے نکال دیا ہے

پاکستان کی خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع اورخبر تو یہ ہے کہ حامد میرپرپابندی کیلئے کسی جانب سے کوئی دباؤ یا پریشر نہیں ڈال اگیا،نہ پنڈی کیطرف سے نہ آئی ایس آئی کیطرف سے۔ تو پھرجیوانتظامیہ نے کیوں حامد میر کو غیر معینہ چھٹی پربھیج دیا ہے؟؟حامد میرکیوں پروگرام آف ائیرہونے کی تصدیق کررہے ہیں۔سب سے پہلے جیو انتظامیہ کو واضح کرنا ہو گا.

واضح رہے کہ اسد طور پر حملے کے بعد اسلام آباد کے صحافیوں نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے حامد میر کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا تھا ،حامد میر نے اداروں پر تنقید کی تھی، حامد میر کی گرفتاری کے لئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تین دن ٹرینڈ مسلسل ٹاپ پر رہا

#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

نواز شریف کا علاج اس سے کروایا جائے جس نے اسد طور کو دو دن میں ٹھیک کر دیا،صارفین

جیو کے معروف اینکر کا آخر لمبا رشتہ ختم ہونے ہی والا ہے، مبشر لقمان

حامد میر پر بڑی پابندی لگا دی گئی

جیو سے نکالے جانے کے بعد حامد میر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

Leave a reply