مولانا فضل الرحمان اور مدرسے کے بچوں بارے حماد اظہر نے اہم بات کہہ دی

0
22

وفاقی وزیر حماد اظہر کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو مسئلہ کچھ اور ہے.اب مدرسے کے بچے مولانا کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں .مولانا کو اب اپوزیشن بھی سپورٹ نہیں کرتی.سب نے دیکھا کہ اپوزیشن بٹی ہوئی ہے.اصل بات یہ ہے کہ اپوزیشن کو تکلیف وزیر اعظم کی یو این میں تقریر سے ہے

2014 میں اسحاق ڈار نے کہا کہ 200 ارب پاکستانیوں کے ملک سے باہر ہے .28 ممالک میں 11 ارب ڈالر پاکستانیوں کی رقم باہر ہے جس میں کچھ ڈکلیر بھی ہے
ابھی اقامہ ہولڈر ممالک کا ڈیٹا نہیں ملا اقامہ ہولڈر کے ڈیٹا حاصل کرنے کے لئے کام کر رہے
ایف اے ٹی ایف نے ہمیں گرے لسٹ میں ڈالا تھا ایک سال میں اس پر کام کیا گیا
ابھی پیرس میں رویو ہونا ہے،، ٍٹیکنکل رویو میں ہم اپنا موقف پیش کرنے میں کامیاب ہوئے ہے
بھارت نے پاکستان کو تنہا کرنے کے لئے جس طرح سیاسی طور پر ایف اے ٹی ایف کو استعمال کیا اب وہ نہیں کر سکے گا

Leave a reply